Explore these ideas and much more!

‏SabSeAham#   حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے اللہ خوشی کو غم اور غم کو خوشی میں بدلنے پر قادر ہے بس یقین اور صبر کا دامن کبھی ہاتھ سے مت چھوڑیں

‏💕💕اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ.💕💕  سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے__💞

‏کچھ دولت پہ نازکرتےہیں کچھ صورت پہ نازکرتےہیں جن کےہاتھوں میں دامنِ مصطفیٰ ﷺ ہو وہ امتی ہونے پہ ناز کرتےہیں💕💕

‏بُلا ہی لیں گے مدینے مُجھے بھی وہ اِک دِن💕💕  میری تڑپ کا تقاضا حضورﷺ جانتے ہیں💕💕

‏الٰہی ۔!💕! عطا کر ایسا خوف جو نفس کو پاک کردے ایسی محبت جو بےمثال ہو۔ ایسی معرفت جو مجھ کو خاک کردے۔ (آمین ثم آمین )💞  #جمعہ مبارک

‏اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی💕 جیسے میرے سرکارﷺ ہیں ایسا نہیں کوئی💕

‏کعبہِ عشق تُو..... میں تیرے چار سُو تُو اثر..... میں دعا... تُو کُجا من کُجا.....!!  💕💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💕💕

‏اللہ ﷻ ⇣🌷⇣ کے محبوب⇣🌷⇣ رحمت العالمین🌷 سرورِ کونین🌷 شافع محشر⇣🌷 ساقئ کوثر🌷   محمدﷺ 🌷 پر لاکھوں کڑوروں🌷 دروداور سلام🌷

‏یارسـول الـلهﷺ تیرے در کی فضاؤں کو ســلام گنبــدِ خضریٰ کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو ســلام

‏سورج کے نکلنے سے دن طلوع ہوتا ہے اور فجر کے پڑھنے سے دن روشن ہوتا ہے۔

Pinterest
Search